حوزہ/کراچی پاکستان میں یومِ عاشوراء کا عظیم الشان جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا؛ ہزاروں مؤمنین سمیت سینکڑوں علماء، سماجی، مذہبی اور سیاسی اور شخصیات شریک ہوئیں۔ تبت سنٹر پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے زیرِ انتظام نمازِ جماعت کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر نمازی اپنے ہاتھوں میں رہبرِ انقلاب کی تصویر اور مزاحمتی محاذ کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha